ملتان (ٹی این ایس) بزرگ شہری کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا ایس ایچ او حوالات میں بند ویلڈن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

 
0
49

ملتان (ٹی این ایس) سابقہ ایس ایچ او نیو ملتان سب انسپکٹر شفیق احمد لنگاہ حوالات میں بند
بزرگ شہری کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر آر پی او ملتان اور سی پی او ملتان نے نوٹس لیتے ہوئے قانونی سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے
سب انسپکٹر شفیق احمد لنگاہ کو حوالات میں بند کردیا ، آر پی او ملتان اور سی پی او ملتان کی طرف سے قانونی کارروائی عمل میں لانے اور قانون سب کیلئے برابر ہے بتانے کیلئے سب سے اہم میسج ہے۔