راولپنڈی (ٹی این ایس) رپورٹ متعلق میٹنگ ممبران امن و مصالتی کمیٹی ‘ انجمن تاجران ہوٹل مالکان ھاسٹل مالکان کوئٹہ ہوٹل بس ٹرمینل کے مالکان علاقہ تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی

 
0
25

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (ٹی این ایس) رپورٹ متعلق میٹنگ ممبران امن و مصالتی کمیٹی ‘ انجمن تاجران ہوٹل مالکان ھاسٹل مالکان کوئٹہ ہوٹل بس ٹرمینل کے مالکان علاقہ تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈیایس پی راول راجہ حسیب صاحب کی زیر صدارت مختلف مقامات پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں DSP ٹاون سرکل اور ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن نے شرکت کی

آمدہ ICCچیمپین ٹرافی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سیکیورٹی کے حوالے سے انجمن تاجران مری روڈ ہوٹل مالکان ھاسٹل مالکان امن و مصالحتی کمیٹی کے ممبران کے ساتھ ان کے افس میں مختلف جگہ پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

میٹنگ میں زیل نکات زیر بحث لائے گئے1-سرچ آپریشن میں پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا

2-علاقہ میں مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں گے

3-ممبران امن و مصالتی کمیٹی انجمن تاجران ہوٹل مالکان ھاسٹل وارڈن بینک منیجر پٹرول و سی این جی پمپ کے مالکان کوئٹہ ہوٹل کے مالکان بس ٹرمینل کے مالکان کو افسران بالا کی ہدایات اور SOP کے بارے میں اگاہ کیا

6-بازار پلازہ مارکیٹ ہوٹل ہاسٹل میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں –

شرکاء میٹنگ نے انتظامیہ سے ہر قسم کہ تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی