اسلام آباد (ٹی این ایس) ھم ٹائمز نیوز انٹرنیشنل سروس کی جانب سے واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتے ہیں

0
34

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (ٹی این ایس) ھم ٹائمز نیوز انٹرنیشنل سروس کی جانب سے واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتے ہیں

کہ وہ سفید پانی واٹر بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ کو ختم کرکے کسی اور رنگ کی بوتل پیکنگ کریں کیونکہ ہر گھر میں سولر بیٹری سسٹم چل رہا ھے بچے یا بڑے انجانے میں اس کو واٹر سمجھ کر استعمال نہ کر لیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے۔اور متعلقہ محکمے کا بھی کام بنتا ہے اس کی نگرانی کرنا تاکہ کوئی بڑا نقصان نہ ہو سکے