راولپنڈی (ٹی این ایس) پی ایس ای آر رجسٹریشن کی تاریخ میں 20 فروری 2025 تک توسیع، کمشنر راولپنڈی

0
20

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (ٹی این ایس) پی ایس ای آر رجسٹریشن کی تاریخ میں 20 فروری 2025 تک توسیع، کمشنر راولپنڈی

پورٹل میں شناختی کارڈ نمبرز نہ ملنے کے مسائل، فوری حل کی ہدایت

نادرا سے ڈیٹا ویریفیکیشن اور OTP مسائل کے حل کے لیے تکنیکی اقدامات جاری

رجسٹریشن میں عوامی آگاہی کے لیے مہم تیز، شہریوں کو ہیلپ لائن سے رجوع کرنے کی ہدایت

کمشنر راولپنڈی کی رجسٹریشن عمل تیز اور شفاف بنانے کی ہدایت

حکومتی فلاحی اسکیموں کا فائدہ مستحق افراد تک بروقت پہنچایا جائے، کمشنر راولپنڈی