سوسائٹی کا ہر فرد ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کے لئے کردار ادا کرے،ڈی جی رینجرز

 
0
586

کراچی ستمبر 8(ٹی این ایس)ڈی جی رینجرزمیجر جنرل محمد سعید کا کہنا ہے کہ طلباصلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے صحت مندانہ رجحانات کوفروغ دیں،سوسائٹی کا ہر فرد ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کے لئے کردار ادا کر سکتا ہے۔