.(اصغر علی مبارک)
اسلام آباد (ٹی این ایس) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے یوم تشکر منایا .جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا پرتپاک خیرمقدم کیا ہے
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بانی صدر ساؤتھ ایشین اسپورٹس جرنلٹس ایسوسی ایشن اصغرعلی مبارک نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیاانہوں نے کہا کہ معرکہ حق کے ”آپریشن بنیان مرصوص” بھارت کو دندان شکن جواب دے ثابت کیا ہے افواج پاکستان دنیا کی بہترین فوج ھےانہوں نے کہا کہ ہنود و یہود کے گٹھ جوڑ کو اتحاد کی طاقت سے شکست دی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی سے ثابت ہوا پاکستان کرکٹ سے پیار کرنے والوں کا ملک ھے اصغرعلی مبارک نے آرمی چیف کی بے مثال اسٹریٹجک ذہانت کی تعریف کی، انہوں نے کہا کہ دشمنوں کے دلوں میں خوف پیدا کرنے والوں کو عزت دینا متحرک اور لچکدار قوموں کی پہچان ہے۔اس سلسلے میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں صحافیوں شکیل احمد اعوان، زاہد خان، فرحت تربی، صالح مغل، طاہر نصیر ملک,عاصم ریاض، فرحان حسین، افضل جاوید، فہیم انور، ڈاکٹر زاہد اعوان، عنبرین علی، روزینہ علی، کرن خان، ماریہ راجپوت، شاکر عباسی، ارسلان شیرازی, سہیل راجہ، ناصر راجہ، حافظ عبید الرحمان,اکرام جوئیہ، لقمان شاہ، محمد عالی جاہ, ارفع فیروز ذکی، محمد ظریف، احمد حماد صدیقی، ناصر نقوی، ذوالفقار بیگ، جبار فیصل، راجہ عمران، علی داؤد، عقیل انجم، کے آصف,ذیشان قیوم، شہریار خان، رانا فہیم,عاصم جیلانی ,اویس عباسی، ابی بکر، وقار احمدmمجتبیٰ حیدر، شاکر عباسی، ایم اویس، زین ملک، زاہد فاروق ملک، مدثر چودھری، خالد چودھری، اصغر علی مبارک، عبدالمحی شاہ .عمران ستی، حفیظ سلطان ای ایم ٹی 1122، جمشید انور۔ 1122کو امن کے لیے کھیلوں کے ”یوم تشکر اعزاز ” سے نوازا گیا۔