قومیاسلام آباد پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا گیا ، By TNS World - June 19, 2022 11:20 pm 0 213 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 19 جون 2022 (ٹی این ایس): سندھ پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی شبیر قریشی کو گرفتار کرلیا، ۔تفصیلات کے مطابق شبیر قریشی گھرسے فجرکی نمازپڑھنے باہرنکلے توپولیس نے انہیں دھر لیا ،