اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیرِ مملکت ریلوے اور وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہر کیانی کی یومِ تکبیر پر قوم اور قیادت کو مبارک

 
0
11

اسلام آباد – 28 مئی 2025 (ٹی این ایس) وزیرِ مملکت ریلوے اور وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہر کیانی کی یومِ تکبیر پر قوم اور قیادت کو مبارک

28 مئی 1998 کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال گزر گئے لیکن پاکستان کی خود مختاری، وقار اور سالمیت کے لیے ہمارا عزم اور بھی مظبوط ہوا ہے، بلال اظہر کیانی

10 مئی 2025 کے معرکہ حق نے پھر ثابت کیا کہ پاکستانی قوم کا سر اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکے گا، بلال اظہر کیانی

قائد نواز شریف کو سلام جنہوں نے کسی دباؤ کی پرواہ نہ کی اور پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، بلال اظہر کیانی

ایٹمی پروگرام کے تمام ہیروز اور قوم کو سلام جس نے وطن کی عزت، آزادی اور وقار کے لئے ہر قربانی دی، بلال اظہر کیانی

یومِ تکبیر پر وطن کی حفاظت کے لئے ہر قربانی دینے کا عہد دوہراتے ہیں، بلال اظہر کیانی

معاشی میدان میں بھی 28 مئی اور 10 مئی جیسے کارنامے دکھائیں گے، انشاء اللہ، بلال اظہر کیانی