کوئٹہ (ٹی این ایس) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیتنے کے جویلین تھرو کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو خراج تحسین

 
0
10

کوئٹہ (ٹی این ایس): 31 مئی 2025 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیتنے کے جویلین تھرو کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو خراج تحسی

وزیراعظم کی شاندار فتح پر ارشد ندیم اور پوری قوم کو مبارکباد

ارشد ندیم قوم کا سر فخر سے بلند کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں : وزیراعظم

ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی کی بدولت سبز ہلالی پرچم کی شان بڑھی: وزیراعظم
۔
ارشد ندیم کی محنت، لگن اور شاندار کامیابی نوجوان ایتھلیٹس کیلئے ایک قابلِ تقلید مثال ہے : وزیراعظم

اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ مستقبل میں آپ کی کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے , آمین : وزیراعظم