اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر بحریہ انکلیو میں رات گئے کاروائی

 
0
16

اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر بحریہ انکلیو میں رات گئے کاروائی، غیر قانونی انڈور کیفے سیل، 8 افراد کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا گیا، کیفے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاج