اختر کالونی میں دورانِ آپریشن  20 سے زائد مشکوک افراد گرفتار

 
0
362

کراچی،ستمبر 16 (ٹی این ایس):  رینجرز نے پولیس کے ہمراہ  اختر کالونی  اور اطراف میں سرچ آپریشن کیا جس میں میں 14 سے زائد رینجرز کی گاڑیاں شامل تھیں۔

آپریشن میں مشکوک  گھروں اور  بائیو میٹرک مشین سے مشکوک افراد کو چیک کیا گیا۔ا س دوران 20 سے زائد مشکوک افرادکوگرفتار کیا گیا جن کی تفتیش جاری ہے