کراچی (ٹی این ایس) کراچی ویسٹ تھانہ پیرآباد کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں کمسن بچی سے زیادتی کا واقعہ

 
0
62

کراچی (ٹی این ایس) کراچی ویسٹ، تھانہ پیرآباد کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں ملزم نے 10 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کی جس کے بعد اہل خانہ اور اہل علاقہ نے ملزم کو تشدد کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایااطلاع ملتے ہی ایس ایچ او انیس شیخ اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور ملزم کو گرفتار کیاایس ایچ او انیس شیخ کے مطابق ملزم جان محمد ولد تاج محمد کو تحویل میں لیکر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔