پشاور میں سنگدل باپ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا

 
0
375

پشاورستمبر 18(ٹی این ایس)پشاور میں باپ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا،ملزم واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاپولیس کے مطابق پشاور کے بھانہ ماڑی کی حدود میں باپ نے غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا،ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ،پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں گئیں ہیں ،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دی۔