شجاع نوید ڈائریکٹر ایف آئی اے تعینات ،نوٹیفیکیشن جاری

 
0
538

اسلام آباد ستمبر 18(ٹی این ایس) اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ایف آئی اے میں تعینات گریڈ 19 کے ایڈیشنل  ڈائریکٹر ایف آئی اے  شجاع نوید کی ترقی  گریڈ 20ڈائریکٹر  ایف آئی اے کر دی ہے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن   کے مطابق سول  سرونٹس ایکٹ 1973 کے شق نمبر 21 کے تحت  ان کی  ایک سال تک  کے لیے   عارضی  تعیناتی کی گئ ہے۔