اسلام آباد، کامران علی چیمہ آئی سی ٹی کے فوکل پرسن مقرر

 
0
373

اسلام آباد ستمبر 18 (ٹی این ایس)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کپیٹن (ر)مشاق احمد کے حکم پر کامران چیمہ کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے آفیسر کامران چیمہ سے میڈیا رابطہ کر سکتا ہے واضع رہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  کامران چیمہ کو چند دن پہلے ڈپٹی کمشنر ریونیو کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا جن کو گزشتہ روز فوکل پرسن کا اضافی چارج دیئے جانے کے حوالے سے بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔