اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ کورال اسلام آباد ایس آئی مہر اللہ مہر اللہ اپنی پہلی تعیناتی میں بھر پور محنت کر رہے ہیں ، 11 سال بعد ایک شہری کو پلاٹ کا قبضہ دلوایا ہر وارداتِ پر نظر رکھ کر کام کرنا اور میرٹ پر دلیری سے کام کرنا اس آفیسر کی بنیادی خوبی ہے
مہر اللہ کو تجربہ کار ترین پولیس آفیسر مرشد ایس ایچ او تھانہ ترنول اشتیاق شاہ کے ساتھ لمبے عرصے تک کام کرنے کا موقع ملا اس لیے یہ آفیسر اپنی پہلی ایس ایچ او شپ میں ہی سب پر بھاری ثابت ہو رہا ہے نہیں تو پہلے سے تعینات چھوٹے تھانیدار نئے نا تجربہ کار ایس ایچ اوز کو گھوما کر رکھ دیتے ہیں ، ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق مہر اللہ نے سب کو گھوما کر رکھا ہوا ہے













