لاہور (ٹی این ایس) فوک گیتوں کے شہنشاہ اور صوفی سنگر عارف لوہار کے صاحبزادے لوہار بوائز بہترین رائزنگ سٹار برائے فوک گلوکاری کا 28 ، واں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ میاں مجتبی شجاع الرحمن صوبائی وزیر خزانہ پنجاب سے وصول کر رہے ہیں ساتھ پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی ہیں –













