قومیراولپنڈی راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی میں بھی ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہوگیا By TNS - November 24, 2025 10:12 am 0 16 Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی میں بھی ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہوگیا چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے مطابق شہر میں 359 مقامات پر 2 ہزار سے زائد کیمرے نصب کیے گئےہیں