لاہور (ٹی این ایس) پنجاب میں ایس ایس پی اور ایس پی عہدہ کے 13 افسران کے تقرر و تبادلے

 
0
15

لاہور (ٹی این ایس) پنجاب میں ایس ایس پی اور ایس پی عہدہ کے 13 افسران کے تقرر و تبادلے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر نوید عارف ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی اتھارٹی تعینات،نوٹیفیکیشن

اے آئی جی ٹریننگ صبا ستار کی 4 ماہ کی بیرون ملک چھٹی منظور،نوٹیفیکیشن

حیدر علی ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعینات،نوٹیفیکیشن

محمد طاہر کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان تقرری،نوٹیفیکیشن

محمد سعید کا ایس پی صدر فیصل آباد تقرر ،نوٹیفیکیشن

بشری جمیل کا ایم سی ایم سی کورس کے لئے سنٹرل پولیس آفس تبادلہ،نوٹیفیکیشن

وسیم اختر ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ گوجرانوالہ تعینات،نوٹیفیکیشن

عمران رزاق کی چیف ٹریفک آفیسر مری تقرری،نوٹیفیکیشن

عاصمہ رؤف کی ایس پی پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا تقرری،نوٹیفیکیشن

بابر جاوید جوئیہ ایس ایس پی سی سی ڈی سرگودھا تعینات،نوٹیفیکیشن

اختر علی کا ایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ تقرر،نوٹیفیکیشن

محمد نبیل ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ تعینات،نوٹیفیکیشن

غزالی عمر فاروق کا ایس پی انویسٹی گیشن ون سنٹرل پولیس آفس تقرر