راولپنڈی (ٹی این ایس) پیرا فورس کی جانب سے جنرل بس اسٹینڈ پیر ودائی تاجروں کے خلاف مقدمے میں تاجروں کی ضمانت کنفرم ہونے کے بعد چیئرمین جنرل بس سٹینڈ عمران خان صدر فیصل عباسی حقان جمیل راجہ ظفر نعیم بٹ ملک شبیر خرم راجپوت اپنے لیگل ٹیم اسد عباسی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو













