راولپنڈی (ٹی این ایس) دونوں بیٹے گالم گلوچ کرتے ہیں،روز جان سے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں گھر سے نکلنے نہیں دیا جاتا قید میں رکھا جاتا ہے،چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں بیٹوں کو حراست میں لے لیا، زیر حراست افراد کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی













