راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب بیوروکریسی/ تقرر و تبادلے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازی خان قدسیہ ناز کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوٹ اددو تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راجن پور عمران ممتاز خان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بہاولنگر ظہور حسین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راجن پور تعینات کردیا گیا۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل غلام صغیر شاہد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل محمد محبوب عالم کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل تعینات کردیا گیا
محمد نواز گوندل کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل تعینات کردیا گیا
ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی مس انجم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات کردیا گیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اوکاڑہ علیزہ ریحان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
احمد سلیم کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اوکاڑہ تعینات کردیا گیا













