اسلام آباد (ٹی این ایس) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس) اے این ایف کا ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

3 کاروائیاں کے دوران 5 ملزمان گرفتار

کاروائیوں میں 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 30.83 کلوگرام منشیات برآمد

کاروائیاں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر دبئی جانیوالے مسافر کے جوتوں سے 810 گرام چرس برآمد ۔ملزم گرفتار

چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ سے آنیوالے پارسل میں کھلونوں کے ڈبے سے 26 گرام ویڈ برآمد

لاہور میں واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب گاڑی سے 30 کلوگرام آئس برآمد، 4 ملزمان گرفتار

کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔