اسلام آباد (ٹی این ایس) ایف بی آر کا اسلام آباد میں جائیدادوں کی نئی ویلیوایشن معطل کرنے کا فیصلہ

 
0
74

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔

ایف بی آر نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوٹیفکیشن معطل کیا،
ایف بی آر نے 8 دسمبر کو اسلام آباد میں پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن مقرر کیں تھیں،
پراپرٹی سیکٹر نے ایف بی آر کی نئی ویلیوایشن کو مسترد کرنے کا اعلان کیا تھا۔