راولپنڈی (ٹی این ایس)(ٹی این ایس) تھانہ سٹی پولیس ،سابقہ رنجش پر تین روز قبل سپورٹس کمپلیکس کے نزدیک باپ بیٹے کے قتل کے میں ملوث شخص گرفتار

 
0
20

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ سٹی پولیس ،سابقہ رنجش پر تین روز قبل سپورٹس کمپلیکس کے نزدیک باپ بیٹے کے قتل کے میں ملوث شخص گرفتار، زیر حراست شخص کی ایما پر ملزمان نے فائرنگ کر کے اکبر،اور رضوان کو قتل کر دیا تھا، زیر حراست کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،ایس پی راول