راولپنڈی(ٹی این ایس) گنجمنڈی پولیس کی موثر تفتیش

 
0
157

02ہفتے قبل اندھے قتل کی واردات کا معمہ حل،مقتول کی اہلیہ ہی قاتل نکلی،

مقتول کی اہلیہ ارم شہزادی نے اپنے آشنا یونس مقیم کے ساتھ ملکر اپنے شوہر محمد نور کو فائر کرکے قتل کیا،

ملزمہ نے ڈرامہ رچایا کہ کوئی نامعلوم شخص چھت کے ذریعے گھر میں داخل ہوا اوراسکے شوہر کوفائر کرکے قتل کردیا،

پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کیاتو مقتول کی اہلیہ اوراسکا آشناقاتل نکلے،

ایس پی راول فیصل سلیم کی موثر تفتیش پر گنجمنڈی پولیس کو شاباش،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد ساتھ چالان کرکے قرارو اقعی سزاد لوائی جائے گی، ایس پی راول

ملزمان کتنے ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول فیصل سلیم

ترجمان راولپنڈی پولیس