راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پٹواریوں کی چھٹی گواہ بھی ختم حکومت پنجاب کا بہت ہی بڑا فیصلہ

 
0
38

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پٹواریوں کی چھٹی گواہ بھی ختم حکومت پنجاب کا بہت ہی بڑا فیصلہ پٹواریوں سے بڑے بڑے اختیارات واپس لے لیے گئے۔ پٹواری سے بیع کی فرد۔انتقال کا اختیار بورڈ آف ریونیو نے واپس لے لیا اب پٹواری کے پاس صرف ریکوری گرداوری اور عدالت میں ریکارڈ فراہم کرنا باقی رہ گیا ۔
نئے طریقہ کار کے تحت سائل اراضی ریکارڈ سنٹر یا ای سہولت مرکز سے فرد بیع وصول کرے گا بعد ازاں اشٹام فروش سے باقاعدہ رجسٹری تحریر کروائے گا اور تحصیلدار کے پاس سائل اپنی تمام تر دستاویزات پیش کرے گا اور تحصیلدار ایک دن کے اندر اس رجسٹری کو پاس کرے گا گواہان کی ضرورت نہ ہے