راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا حامد کاظمی کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

 
0
27

راولپنڈی (ٹی این ایس)(مظہر شاہ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا حامد کاظمی کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ منشیات فروش گرفتار 01 کلو 560 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیرنگرانی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیوں میں ایس ایچ او ٹیکسلا کی سربراهی میں اے ایس آئی غازی عمر اور پولیس ٹیم نے ایک فرد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے زیرحراست شخص 01 کلو 560 گرام چرس برآمد کر لی ۔ ایس پی پوٹھوہار نے تھانہ ٹیکسلا پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ۔