اسلام اباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

 
0
12

اسلام اباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات سن کے انکے حل کے لئے فوری اقدامات کئے گئے۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایات کے حل کو یقینی بنا رہے ہیں