کمانڈرترکش نیول فورسز،وائس ایڈمرل عدنان اُزبال کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادکا دورہ

 
0
400

اسلام آباد02 اپریل(ٹی این ایس):کمانڈرترکش نیول فورسز،وائس ایڈمرل عدنان اُزبال کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادکا دورہ۔کمانڈرترکش نیول فورسز نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات اورپیشہ ورانہ اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ ترجمان پاک بحریہ کمانڈرترکش نیول فورسز کو یہ اعزازپاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اعتراف میں دیا گیا۔