قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔ By TNS - January 6, 2026 9:42 pm 0 10 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔مرحوم پولیس افسران کے اہلِ خانہ ہماری ذمہ داری ہیں، اسلام آباد پولیس اپنے افسران کی فیملیز کا ہر ممکن خیال رکھتی ہے۔