اسلام آباد (ٹی این ایس) ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کی لین وائلیشنز پر سخت کارروائیاں جاری ہیں۔قیمتی جانوں کو حادثات سے بچانے کے لئے اور سڑک پر ہر ایک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر حمزہ ہمایوں













