اسلام آباد (ٹی این ایس) بلدیاتی انتخابات ملتوی ھوئے ھیں لیکن ایم کیو ایم – پاکستان کی این اے-47میں جدوجہد نہی ؟
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید ندیم منصور نے بتلایا کہ انتخابات ایک دفعہ حکومت نے ملتوی کر کے اچھا نہی کیا ھے ۔
یہ نظریہ بلدیاتی انتخابات کا اصل میں ھے ہی ایم کیو ایم پاکستان کا کیونکہ ھم چاھتے ھیں کہ نچلے لیول پر ہر شخص کو اس کے کام اس کی دھلیز پر ملے ۔ اگر حکومت انتخابات نئی کروا سکتے تو اس پروجیکٹ کو پرائیویٹائز کر دیں ۔ ابھی تو مزید صوبے اور اضلاح بھی بننے ھیں ۔
جب الیکشن شیڈیول بھی آ جاتا ھے ، ممبرز فیس جمع کروا دیتے ھیں اور جس کی مد میں کم از کم 74کڑوڑ جمع ھوئے پھر حلقے بھی بنے اور RO بھی بن چکے تھے تو پھر کیوں ملتوی ھوتے ھیں ۔ یہ پبلک سے مزاق ھے ھمارے خیال میں یہ پبلک کا مینڈیٹ ھے اور اس کو جلد پبلک کے پاس ھونا چاھیئے ۔
اب اگر ملتوی کیئے ھیں تو نئے کاغز نئے ممبرز کے لیئے نہی تاریخ بھی دیں تاکہ مزید ممبرز الیکشن لڑ سکیں جو جمع نہی کروا سکے ۔













