اسلام آباد (ٹی این ایس) سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور ان کے سپروائزر سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا
سردار تنویر الیاس پر اپنے بھائیوں سردار یاسر الیاس اور سردار راشد الیاس کے ہوٹل پر قبضہ کرنے کا الزم
سردار یاسر الیاس کے ڈائریکٹر ایڈمن کی مدعیت میں مقدمہ درج
سردار تنویر الیاس کے سپروازر نے مسلح افراد کے ہمراہ سردار یاسر الیاس کے ہوٹل پر قبضہ کیا، مدعی
مسلح افراد کی جانب سے عملے کو ذدوکوب کیا گیا، مدعی
سردار تنویر الیاس کے سپروازر کا کہنا تھا یہ ہوٹل ہمارے باس سردار تنویر الیاس کا ہے دوبارہ ادھر مت آنا، مدعی













