اسلام آباد (ٹی این ایس) چوہدری طارق عزیز ڈپٹی ڈائریکٹر ایوان صدر سی ڈی اے کو دوران سروس مکمل کرنے پر الودائی پارٹی دینے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور اس موقع پر چوہدری فریدگجر سپریم ہیڈ سپورٹس کلچر کمیٹی چوہدری صغیر چیئرمین پارکس چوہدری شاہدایگزیکٹو چیئرمین پارکس چوھدری نواز صاحب اسرارصاحب . بشارت صاحب امانت صاحب امجدصاحب عمران صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر پارکس منظور صاحب ملک عامر صاحب سب بھائیوں نے شرکت کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے













