اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن
سرچ آپریشن کے دوران 203 افراد، 63گھروں،4 دکانوں، 75موٹر سائیکلوں اور 19گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ6 مشکوک افراد اور 2 موٹر سائیکل کو جانچ پڑتال کے لئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔

















