راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی مورخہ 20 جنوری 2026 بروز منگل بوقت 01:30 بجے دن تھانہ جاتلی میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

 
0
9

راولپنڈی (ٹی این ایس)  سی پی او سید خالد ہمدانی مورخہ 20 جنوری 2026 بروز منگل بوقت 01:30 بجے دن تھانہ جاتلی میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ جاتلی اور ایس ڈی پی او آفس گوجرخانسرکل سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں،شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا،