اسلام اباد (ٹی این ایس) پولیس نے موبائل فون سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 16 ارکان کو گرفتار کرلیا

 
0
5

اسلام اباد (ٹی این ایس)  پولیس نے موبائل فون سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 16 ارکان کو گرفتار کرلیا ،لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، موٹرسائیکل برآمد،ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے بتایا کہ ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے 02 موٹر سائیکل اور 05 پستول مع ایمونیشن برآمد کی گئیں۔ ملزمان اسلام آباد پولیس کو راہزنی، شاپ رابری اور دیگر سنگین جرائم کی 16 وارداتوں میں مطلوب تھےگینگز کے دیگر سہولت کاروں اور ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے۔