راولپنڈی (ٹی این ایس) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کا سیٹ بیلٹ کے استعمال اور اہمیت کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم پیغام

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کا سیٹ بیلٹ کے استعمال اور اہمیت کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم پیغام، شہری اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے سیٹ بیلٹ کا استعمال یقینی بنائیں،روڈ سیفٹی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ذمہ دارنہ ڈرائیونگ کو اپنی عادت بنائیں،ٹریفک قوانین آگاہی مہم کے تحت شہریوں سے ملاقات، سیٹ بیلٹ کی اہمیت پر زور، ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لیے معلوماتی پمفلٹس تقسیم کیے،گاڑیوں کی ونڈ شیلڈ پر سیٹ بیلٹ سے متعلق شفاف حفاظتی اسٹیکرز بھی چسپاں کیے گئے،