اسلام باد(ٹی این ایس) لاہور کے علاقے اچھرہ کی جیولری مارکیٹ سے کروڑوں مالیت کا سونا غبن کرنے والا ملزم بالاآخر گرفتار

 
0
4

اسلام باد (ٹی این ایس) لاہور کے علاقے اچھرہ کی جیولری مارکیٹ سے کروڑوں مالیت کا سونا غبن کرنے والا ملزم بالاآخر گرفتار، لاہور انویسٹیگیشن یونٹ نے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کے موثر استعمال سے عمل میں لائی گئی۔ گرفتار مرکزی ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، سونا غبن کے حوالے سے تفتیش کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور سید ذیشان رضا