اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈولفن سکواڈ نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے موثر کاروائیوں کے دوران 4823 افراد 1519 موٹر سائیکل اور 1812 گاڑیوں کو چیک کیا 22 موٹر سائیکلوں اور 02 گاڑیوں کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ شفٹ کیا،114

 
0
6

اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈولفن سکواڈ نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے موثر کاروائیوں کے دوران 4823 افراد 1519 موٹر سائیکل اور 1812 گاڑیوں کو چیک کیا 22 موٹر سائیکلوں اور 02 گاڑیوں کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ شفٹ کیا،114 بلیک پیپر گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بلیک پیپر اتروائے 02 اشتہاری و مجرمان کو گرفتار کیا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے افراد کو گرفتارکرکے 9mm پسٹل برآمد کیا