اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی چیف لاء انسٹرکٹر سب انسپکٹر افتخار حسین سے ملاقات

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس)  آئی جی سید علی ناصر رضوی کی چیف لاء انسٹرکٹر سب انسپکٹر افتخار حسین سے ملاقات۔آئی جی اسلام آباد نے چیف لاء انسٹرکٹر کی اسلام آباد پولیس کے افسران کی تربیت کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، انکی کارکردگی کو سراہا اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا