اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا پولیس آپریشن ہال میں موجود آپریٹرز کی کارکردگی کا جائزہ

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا پولیس آپریشن ہال میں موجود آپریٹرز کی کارکردگی کا جائزہ۔آپریٹرز کی کارکردگی کو چیک کیا ، کارکردگی مزید تیز کرنے ،جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور جرائم کی بروقت بیخ کنی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ علاؤہ ازیں ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے،لین اور لائن وائلیشن کی بروقت نشاندہی کرنے اور فیلڈ افسران کو شاہراہوں کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رکھنے کے احکامات جاری کئ