اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر اور اکاؤنٹس آفیسر کے ساتھ میٹنگ میں پولیس افسران کی ویلفیئر کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ پولیس افسران میں ویلفیئر فنڈز کی تقسیم، شہداء اور غازیوں کی ویلفیئر سے متعلق احکامات جاری کئے















