راولپنڈی (ٹی این ایس) سٹی پولیس کی کارروائی، شراب کی بھٹی پر چھاپہ

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس)  سٹی پولیس کی کارروائی، شراب کی بھٹی پر چھاپہ، 160 لیٹر شراب، خالی بوتلیں اور پیکنگ کا سامان برآمد، سٹی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک شخص اپنی بیٹھک میں شراب لاکر بوتلیں تیار کرکے فروخت کرتا ہے،متن مقدمہ, منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں