پولیس کی کارروائی،،منشیات فروش ملزم گرفتار، 1210گرام حشیش برآمد

 
0
999

اسلام آباد ستمبر23 ( ٹی این ایس )اسلام آباد تھانہ سبزی منڈی پولیس کی کارروائی،،منشیات فروش گرفتارملزم سے1210گرام حشیش برآمد کر لی گئی پولیس نے کاراوئ کرتے ہوئے آئی ٹین ون سے مبین نامی ملزم گرفتار کر لیا گرفتار کے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے ملزم مبین کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا اور مذید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں