ایس ایس پی آپریشنز نے افسران کو فرائضِ منصبی اور عوامی خدمت سے متعلق افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ امن و امان کے قیام، جرائم کی مؤثر روک تھام، موثر پٹرولنگ، معیاری تفتیش، منشیات و غیر قانونی اسلحہ کے خلاف سخت کارروائی اور ہنگامی صورتحال میں فوری ردِعمل کو یقینی بنائیں۔ ہر تھانہ عوامی خدمت کا مرکز ہو، ہر شہری کی درخواست پر فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے















