راولپنڈی (ٹی این ایس) شاہ خاکی پٹرولنگ پوسٹ سب انسپکٹر جہانگیر افضل بھٹی کی ہمراہ ٹیم کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس)  شاہ خاکی پٹرولنگ پوسٹ سب انسپکٹر جہانگیر افضل بھٹی کی ہمراہ ٹیم کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق غازی ایس پی پٹرولنگ فیصل سلیم کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی محمد عرفان کی زیرنگرانی پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی جہانگیر افضل بھٹی نے ہمراہ پولیس ٹیم دوران چیکنگ ایک شخص جو منڈی بہاوالدین کا رہائشی تھا جدید تیکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے چیک کیا تو مذکورہ شخص اشتہاری تھا جس کو گرفتار کر کے تھانہ کلر سیداں میں بند کر دیا ۔ افسران کی جانب سے شاہ خاکی پولیس ٹیم کی احسن کارکردگی کو سراہا گیا ۔