اسلام آباد (ٹی این ایس) کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے جن میں مقبول احمد، فدا حسین اور سعید الرحمان شامل ہیں’50 لاکھ روپے سر کی قیمت والے سرغنہ نور اسلام سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل ‘ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے کبل گرام کے پہاڑی علاقوں مشترکہ آپریشن کیا’ جہاں مارے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے’ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا’ 2 کو سیکورٹی فورسز نے جہنم میں بھیج دیا