راولپنڈی (ٹی این ایس) گوجر خان میں اندھے کی قتل کی واردات، ملزمان نے نامعلوم خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کیا اور بعد ازاں لاش تھانہ گوجر خان کی حدود میں پھینک دی

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس)  گوجر خان میں اندھے کی قتل کی واردات، ملزمان نے نامعلوم خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کیا اور بعد ازاں لاش تھانہ گوجر خان کی حدود میں پھینک دی، پولیس زرائع کے مطابق مقتولہ کی شناخت عمل میں لائی جا چکی ہے،نعش کے پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے واردات کی تفتیش سینیر افسران کی زیر نگرانی عمل میں لائی جا رہی ہے ایس ایس پی انویسٹیگیشن ناصر علی خان نے واردات میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے